اشتہاری ملزم کی درخواست انٹرٹین کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ ڈائری برانچ پر برہم جسٹس ارباب محمد طاہر نے ڈائری برانچ کے نمائندے کو طلب کرلیا اور ان کی سرزنش کی شائع 08 اگست 2024 03:03pm