آسٹریلیا کے بعد برطانیہ میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
پاکستان میں بچوں کی ڈیجیٹل سیفٹی کے حوالے سے اقدامات ابتدائی مراحل میں ہیں البتہ انڈونیشیا بچوں کے لیے ڈیجیٹل پابندیاں نافذ کرنے والا پہلا ایشیائی ملک ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.