قمبرشہدادکوٹ: محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے44اساتذہ کو برطرف کردیا گھوسٹ اساتذہ کو 31 جنوری کو حتمی شوکاز نوٹیسز جاری کئے گئے تھے شائع 06 مارچ 2025 10:02pm
پی آئی اے کے 2 ملازمین موبائل فون اسمگل کرنے پر فارغ انتظامیہ نے قواعد و ضوابط کے تحت انکوائری کے بعد دونوں ملازمین کو ملازمت سے برخاست کیا، ترجمان شائع 23 جنوری 2025 07:13pm