مریضہ کے بیٹے نے چاقو کے وار کرکے ڈاکٹر کو لہو لہان کر ڈالا پیرا میڈیکل اسٹاف نے کینسر کی مریضہ کے بیٹے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔ شائع 13 نومبر 2024 08:00pm