سابق بھارتی کرکٹر، یو اے ای کی ڈومیسٹک ٹیم میں شامل ٹورنامنٹ 19 جون سے شروع ہو چکا ہے، جس میں 4 جولائی تک فائنل سمیت کل 7 میچز کھیلے جائیں گے۔ شائع 22 جون 2026 11:18am