امریکی نائب صدر کے والد وائٹ ہاؤس سے ایک کلومیٹر دور رہتے ہیں، مگر ۔۔۔۔ ڈونلڈ جے ہیرس ریٹائرڈ پروفیسر ہیں، وہ بیٹی سے نہیں ملتے، کبھی وائٹ ہاؤس بھی نہیں آئے۔ شائع 29 اگست 2024 06:29pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت