دنیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:00pm ایرانی فورسز نے پاکستانی سرحد کے قریب سیکڑوں گدھے ہلاک کردیے سیستان اوربلوچستان کے سرحدی علاقے کلیگان سے گدھوں کی لاشوں والی ویڈیوز وائرل