پی ٹی آئی کی سینیٹر زرقا تیمور کے کلینک سیل، ایڈمن افسر گرفتار ڈی ایچ اے کلینک میں ڈاکٹر موجود نہیں تھا اور گلبرک کلینک سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے، محکمہ صحت شائع 26 جولائ 2023 11:12pm