جوان بیٹے کے باوجود 55 سالہ خاتون رکشہ چلا کر روزی کمانے پر مجبور بیٹا کوئی کام دھندہ نہیں کرتا ہے۔ الٹا مجھ سے لڑ جھگڑ کر پیسے لے لیتا ہے، خاتون کا بیان شائع 06 ستمبر 2024 11:14am