یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 49 تارکینِ وطن ہلاک، 133 لاپتا ہلاک و لاپتا ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، سانحہ خلیج عدن میں رونما ہوا شائع 12 جون 2024 12:19pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟