امریکی پابندیوں میں نرمی، روسی آئل کمپنی کو بڑا ریلیف امریکی محکمہ خزانہ اس سے قبل بھی پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے ایک ماہ کے لیے اس چھوٹ میں توسیع کر چکا ہے شائع 18 اپريل 2026 12:02pm