بھارتی سیاسی رہنما کو تقریر کے دوران شہری نے جوتا دے مارا جوتا پھینکتے ہی پنڈال میں ہنگامہ، ملزم کانگریس پارٹی کا کارکن نکلا، پولیس نے مداخلت کر کے ملزم کو بچایا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 11:55am