نیدر لینڈز کا مسافر طیارہ اوسلو ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گیا لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے اتر گیا، تمام مسافر محفوظ رہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 08:22pm