تین روز کے دوران بڑی تباہی کی پیشگوئی، ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر نے ’سرپرائز‘ سے خبردار کر دیا تازہ پیش گوئی نے سوشل میڈیا پر بے چینی اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 11:28am