سائنسدانوں نے الیکٹرانک کچرے سے ’سونا‘ نکالنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ویسے تو یہ کام پہلے سے جاری ہے، لیکن یہ نیا طریقہ ناصرف محفوظ ہے بلکہ ماحول دوست بھی ہے شائع 28 جون 2025 10:29am