نیا سیارچہ چاند سے ٹکرانے کے قریب، بڑی شدت کے زلزلے کا خدشہ، زمین پر کیا اثر ہوگا؟
'مون کوئیک' سے پورے چاند کی سطح پر زلزلہ جیسی کیفیت اور تھرمو نیوکلیئر دھماکے جیسی توانائی خارج ہوگی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.