کوئی مانے یا نہ مانے موجودہ نظام ناکارہ ہو چکا، نئے صوبے ناگزیر ہیں: محسن نقوی
یہ نظام چلتا رہا تو ہم 10 سال بعد ہی ان ہی مسائل پر بات کر رہے ہوں گے، سسٹم کو ری سیٹ کیے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے: وزیر داخلہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.