پاکستان شائع 28 اپريل 2025 04:49pm خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل اور صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم میں تلخ جملوں کا تبادلہ
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ