دنیا کے دو تہائی سیٹلائٹس کا کنٹرول ایلون مسک کے ہاتھ میں آگیا تعداد 6370 ہے، 2019 کے بعد سے اب تک ادارہ یومیہ اوسطاً تین مصنوعی سیارے روانہ کر رہا ہے۔ شائع 08 ستمبر 2024 11:23pm