خطرناک آبشار کی سیر مہنگی پڑ گئی، کئی طالب علم پھنس گئے تصاویر اور ویڈیوز میں طالب علموں کو تیز پانی کے بہاؤ کے درمیان کھڑے ہو کر مدد کا انتظار کرتے دیکھا جآسکتا ہے۔ شائع 07 جولائ 2026 12:58pm
لاہور: بسنت کے دوران مختلف حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق 6 زخمی ریسکیو اداروں نے بسنت کے دوران شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ شائع 06 فروری 2026 02:58pm