یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو مقررہ حد سے کم اجرت دیں گی، ان کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ شائع 31 دسمبر 2025 09:34am