▶️ پاکستان شائع 22 اپريل 2025 12:20am چولستان کے صحرا میں نایاب جنگلی بلی کا گشت، ویڈیو سامنے آ گئی نایاب بلی کو صحرائے چولستان زیرو لائن کے قریب دیکھا گیا، محکمہ وائلڈلائف