ایران جنگ مذاکرات: یورپی یونین کی پاکستان کی سفارت کاری کی حمایت یورپی کونسل کے صدر نے عالمی اثرات بڑھنے پر یورپی قیادت نے فوری مذاکرات پر زور دیا۔ شائع 30 مارچ 2026 05:55pm