یورپ تاریخ کی قیامت خیز گرمی کی لپیٹ میں، 1300 اموات ریکارڈ 20 جون سے شروع ہونے والی یہ گرمی کی لہر یورپ کی تاریخ کی بدترین ہیٹ ویو ہے: موسمیاتی ماہرین شائع 29 جون 2026 01:21pm
یورپ میں گرمی کا قہر: پیرس فیشن ویک میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی ہالز میں اے سی نہ ہونے کے باعث حبس برقرار رہا اور کئی مہمانوں کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 27 جون 2026 10:18am