سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں صدرِ مملکت، وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شمشماد اختر کے انتقال ہر گہرے افسوس کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 08:04pm