پاکستان شائع 28 اپريل 2025 01:24pm کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 5 مئی 2025ء سے شروع ہوں گے۔