ناسا نے 4 افراد کو ایک سالہ مشن پر مصنوعی مریخ پر کیوں بھیجا؟ مریخ کے ماحول میں تجربات کیے گئے، فصلیں اگائی گئیں، کھانے بنائے گئے اور آلات کی مرمت کی گئی۔ شائع 08 جولائ 2024 02:39pm