پسند کی شادی کرنے والے ایک اور جوڑے کو جان کا خطرہ، ویڈیو بیان وائرل خدارا ہماری جان بچائیں، 22 سالہ کومل اور 24 سالہ زبیر کی اعلیٰ حکام سے تحفظ اور مدد کی اپیل شائع 28 جولائ 2025 10:17pm