نجی اسکیم کے67 ہزار عازمین کی روانگی کیلئے کوششیں جاری عازمین کو حج کا موقع دینا اسلامی بھائی چارے اور ہمدردی کے حقیقی جذبے کا عکاس ہوگا،وزارت مذہبی امور خط شائع 15 مئ 2025 05:44pm