وسیم عباس کا رجب بٹ اور فہد مصطفیٰ تنازع پر دو ٹوک مؤقف، بیان وائرل فہد مصطفیٰ نے فیملی ویلاگرز کے بارے میں یہ تبصرہ کیا تھا کہ وہ اپنی فیملی کو بیچتے ہیں۔ شائع 17 جولائ 2026 09:13am