آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تبار کردہ فتح-II میزائل کا کامیاب تجربہ تربیتی لانچ کا مقصد فوجی تربیت، تکنیکی پیرامیٹرز اورسب سسٹمز کی جانچ تھا، آئی ایس پی آر شائع 28 اپريل 2026 05:01pm