بنوں پولیس چوکی حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی مذمت حملہ اتنا شدید تھا کہ دھماکے کی زد میں آکر پولیس چوکی مکمل طور پر زمین بوس ہو گئی۔ شائع 10 مئ 2026 02:53pm