آٹھ ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال 604 ارب روپے تک پہنچ گیا ٹیکس وصولیوں میں کمی کے باعث حکومت کے لیے مالیاتی اہداف کا حصول مزید مشکل ہو گیا شائع 03 مارچ 2025 10:35am