صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد سیاسی رہنماؤں نے جنرل عاصم منیر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 08:00pm
اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی ایئر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 11:52pm