شہید فائر فائٹر فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کریں گے: میئر کراچی فرقان علی کے بیٹے کے تعلیمی اخراجات بھی بلدیہ عظمیٰ اٹھائے گی: مرتضیٰ وہاب شائع 19 جنوری 2026 08:24pm