دنیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 01:09pm بھارتی ایئرلائن کے کئی ملازمین ایک ساتھ ہی بیمار ہو گئے، کمپنی نے سر جوڑ لیے ایئر انڈیا نے 25 ملازمین کو برطرف بھی کر دیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 03:30pm اٹک : والی بال میچ کے دوران 2 بھائیوں کی حریف ٹیم کے 2 بھائیوں پر فائرنگ فائرنگ سے 2 بھائی زخمی، بچانے کیلئے آنے والا والد بھی زخمی
پاکستان شائع 07 مئ 2024 03:10pm شکارپور میں ’چوری‘ کا معاملہ: قبائلی گروہوں میں فائرنگ سے 3 افراد قتل پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:35pm سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 11:30pm کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:30pm بہادرآباد میں پراسرار فائرنگ سے شہری زخمی، پولیس کا ذمہ داری سے انکار مجھےپولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا،اورفائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگئے، متاثرہ شہری کا دعویٰ
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:57pm چارسدہ میں فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ پولیس نے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:31pm بہاولپور میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ ،2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک دہشتگردوں کے نیٹ ورک نے وفاقی وزیر کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:55pm شادی کی تقریب میں جاتے ہوئے نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوانوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 10:58am لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق مسلح افراد نے پولیس سب انسپکٹر کو گولیوں سے بُھون دیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:40am لاہور: اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ گزشتہ رات عروج خان کے گھر پر ملزم نے فائرنگ کی، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:22am لکی مروت: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک فائرنگ سے محفل میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:19pm موٹرسائیکل تیزچلانےسےمنع کرنے پر فائرنگ، کونسلر کا بھائی جاں بحق پولیس نے فائرنگ کرنے والےشخص نثار کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:26pm بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں باسط نامی نوجوان نے مبینہ طور پر اکتوبر میں ساتھیوں سمیت کراچی سے لیہ لے جا کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
▶️ پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:04pm سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق فائرنگ سے سکھ شہری محفوظ رہا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:55pm کراچی میں دوست کے ہاتھوں دوست قتل، مبینہ ڈاکو فائرنگ سے ہلاک واقعے کا مقدمہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 09:02am کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق پولیس کی مختلف کارروائی اور چھاپوں میں 13 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 11:58am کراچی میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار سے خاتون زخمی زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2024 03:06pm قتل کا خوف؟ سلمان خان اچانک دبئی روانہ حال ہی میں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 07:26pm ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق زخیموں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 17 اپريل 2024 08:05pm حملے کے بعد دھمکیوں پر خوفزدہ ہوگیا تھا، سلمان خان کا اعتراف سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا
لائف اسٹائل شائع 14 اپريل 2024 12:02pm ممبئی میں معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ بھارتی اداکار کو جان سے مارنے کی دھکمیاں دی جا رہی تھیں
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 11:36am بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی پولیس نے ملزم فضل الہٰی کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 02:11pm گوجرانوالہ : بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 05:14pm اسلام آباد: پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک پولیس کمانڈوز کی مزید نفری طلب کرلی گئی جبکہ کلاشنکوف گروپ اشتہاری اور ڈکیتوں پر مشتمل گروپ ہے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:44pm باجوڑ، پی ٹی آئی جلسے میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے، ایک شخص جاں بحق نعرے بازی کے بعد گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:15pm کراچی: ماں کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار ملزمان اجرتی قاتل ہیں اور خیبر پختونخوا سے 8 لاکھ روپے سے زائد کی رقم سپاری کے طور پر لی تھی، ایس ایس پی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:41pm گلشن معمار میں بینک سے نکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک جاں بحق واقعے کے عینی شاہد کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:52pm لاہور: رشتے کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی واقعہ لاہور کے علاقے رسول پارک میں واقع ایک گھر میں پیش آیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 02:26pm میانوالی: موٹرسائیکل سواروں کی کار، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی فائرنگ کا واقعہ جی پی او چوک کے قریب پیش آیا