کاروبار شائع 13 اگست 2024 03:18pm مالی مشکلات کے شکار اسرائیل کو ایک اور جھٹکا، کریڈٹ ایجنسی نے ریٹنگ گرادی غزہ جنگ کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں، فچ
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 07:17pm فچ ریٹنگ ہماری کاوشوں کا نتیجہ ہے، پالیسی ریٹ مزید نیچے آتا دیکھیں گے، وزیر خزانہ ہم یورو بونڈز اور امریکی مارکیٹ کی طرف بھی جائیں گے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 04:11pm فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اپ گریڈ کردی عام طور پر عالمی ریٹنگ ایجنسی ٹرپل سی پلس یا اس سے نیچے کی درجہ بندی والے خودمختاروں کو آؤٹ لک تفویض نہیں کرتا۔
کاروبار شائع 22 جولائ 2024 08:17pm وزیر خزانہ کی فچ ریٹنگ کے نمائندوں سے ورچوئل ملاقات، پاکستان کے مالیاتی اقدامات کی تعریف مالی سال 2025 میں اپنے محصولات کو جی ڈی پی کے 1.5 فیصد تک بڑھائیں گے، محمد اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:10am حکومت تبدیل ہوئی تو انتخابات نہیں ہونگے، ٹیکنوکریٹ آئیں گے، عالمی ریٹنگ ایجنسی فروری کے الیکشن کے بعد ویسا احتجاج نہیں ہوا جیسی توقع تھی، فچ
کاروبار شائع 14 فروری 2023 09:27pm ’ڈیفالٹ حقیقی امکان ہے‘، فچ نے ڈالر بحران کا شکار پاکستان کی ریٹنگ گرادی فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے باوجود عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کا رجحان جاری ہے۔
کاروبار شائع 01 فروری 2023 08:53am مہنگائی روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک شرحِ سود میں اضافہ کرے گا، فچ "پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل کمی کے وسیع معاشی اثرات ہونگے"
پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ انتظامیہ کی ڈیڈلائن سے 3 گھنٹے تاخیر سے ختم، شرکا کے پتھراؤ پر پولیس کی شیلنگ