سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 2 ڈرونز کامیابی سے مار گرائے: وزارت اطلاعات ڈرونزکےنتیجے میں کسی فوجی یا دیگر اہم تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا، سیکیورٹی حکام شائع 13 مارچ 2026 11:55pm