پاکستان بھر کے ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ منسوخ ہونے والی پروازیں متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر سمیت دیگر ممالک کے لیے تھیں اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 01:20pm
یو اے ای کا پروازیں منسوخ ہونے پر مسافروں کے قیام اور خوراک کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان مسافروں کو ایئر لائنز سے براہ راست معلومات حاصل کرنے کی ہدایت۔ شائع 02 مارچ 2026 01:13pm