امریکا ایران کشیدگی: مختلف ممالک نے فضائی آپریشن روک دیا فرانس نے غیر یقینی صورتحال کے باعث مشرق وسطیٰ کے لیے تمام فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں شائع 26 جنوری 2026 08:53am