سمندر کی لہروں پر تیرتا دنیا کا پہلا جدید شہر اس شہر کا معاشی نظام چلانے کے لیے کاروباری افراد کو دکانیں اور تجارتی جگہیں لیز پر یا مستقل خریدنے کے لیے دی جائیں گی۔ شائع 06 جون 2026 03:47pm