پاکستان میں مزید 19 لاکھ افراد غربت کا شکار ہوں گے،عالمی بینک کا خدشہ دیہی علاقوں میں ایک کروڑ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں،عالمی بینک شائع 23 اپريل 2025 12:14pm