نیوزی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا جاری کردیا، کتنا خرچہ کرنا ہوگا؟ 10 سے 20 لاکھ نیوزی لینڈ ڈالر سرمایہ کاری پر رہائش کا نیا راستہ کھل گیا شائع 04 دسمبر 2025 03:48pm