سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے ڈی سلوا نے 1975 اور 1979 کے ورلڈ کپ میں بھی سری لنکا کی نمائندگی کی تھی شائع 17 دسمبر 2025 11:10am