سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود خان پر حملے کا منصوبہ ناکام 2 ٹارگٹ کلرگرفتار، ملزمان کومحمود خان پرحملے کے لیے رقم دی گئی تھی، پولیس شائع 01 اپريل 2026 11:14am