چار سالہ بچے نے اپنی سالگرہ حماس کے نام کردی، آسٹریلیا کے صہیونی مشتعل فلسطین کی حمایت کرنے والے افراد نے اس بچے کی فلسطین سے محبت کو خوب سراہا اور اسے چیمپئن قرار دیا شائع 23 مئ 2024 09:22pm