غزہ فلوٹیلا کے رہا ہونے والے کارکنوں کا اسرائیل میں ریپ اور بدترین تشدد کا نشانہ بننے کا الزام جنسی حملوں اور تشدد سے کئی رضاکاروں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں شائع 23 مئ 2026 09:27am
اسرائیل نے غزہ کے لیے امداد لے جانی والی ایک اور کشتی کو روک لیا فلوٹیلا کے مطابق کشتی کو غزہ سے تقریباً 150 کلومیٹر دور سمندر میں تحویل میں لیا گیا۔ شائع 19 مئ 2026 05:40pm
وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، مشتاق احمد کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی وزیرِاعظم نے فلسطین میں جنگ بندی اور فلسطینیوں کے جاری قتل عام کی فوری روک تھام کی اہمیت پر زور دیا۔ شائع 03 اکتوبر 2025 10:40pm
صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان علما کرام جمعے کے خطبات میں ٹرمپ کے بدنام زمانہ نکات کے خلاف قراردادیں منظور کروائیں، عبدالغور حیدری شائع 02 اکتوبر 2025 10:57pm
غزہ امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا حملہ: کئی جہاز اغوا، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد ارکان گرفتار غزہ کے لیے خوراک اور دوائیں لے جانے والے عالمی بحری امدادی قافلے کو اسرائیلی بحریہ نےغزہ سے 70 ناٹیکل میل دور روک لیا۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 12:15pm
اسرائیل نے زیرحراست گریٹا تھنبرگ کی تصویر جاری کردی سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو رہا کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ شائع 10 جون 2025 08:27am