خیبر: گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی فرانسیسی خاتون بچوں سمیت بازیاب خاتون نے پاکستانی شہری سے شادی کر رکھی تھی اور وہ گزشتہ کئی برسوں سے باڑہ میں مقیم تھیں اپ ڈیٹ 22 جون 2026 04:19pm