یمن کے قریب 8 سال سے پھنسے بوسیدہ بحری جہاز سے تیل نکالنے کا عمل شروع حوثی باغیوں نے ٹینکر سے تیل نکالنے کی کسی بھی کارروائی سے حکام کو روک رکھا تھا۔ شائع 26 جولائ 2023 10:06am