ایران امریکا معاہدے کی تقریب میں کیا ہوگا اور کون کون شرکت کرے گا؟ جنیوا معاہدے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت کے امکانات انتہائی کم ہیں اپ ڈیٹ 17 جون 2026 10:53am
جنیوا میں امریکا-ایران تاریخی معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم 3 ماہ اور 16 دن کی بے پناہ آزمائشوں کے بعد یہ معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت تمام فوجی محاذوں پر جنگ کے فوری خاتمے کا اعلان کیا گیا ہےَ شہباز شریف شائع 15 جون 2026 12:57pm